مجاہد اسلام،سچے عاشق رسول ﷺ نور الدین زنگی کی بیت المقدس فتح کرنے کی کوششیں
یہ وہی نور الدین زنگی ہیں ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ کی خواب میں بشارت ہوئی کہ دو بد بخت یہودی میرے مزار کی جانب سرنگ بنا رہے ہیں مجھے ان سے بچاو سلطان فوراً مدینہ پہنچا اور ان بد بختوں کو جہنم رسید کر دیا اس ایمان افروز واقعہ کو اس ڈرامہ میں دکھایا گیا ہے
#NoorUdDinZangi #MuslimMujahid #BaitulMuqadis #Jerusalem